اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایک اعلی سطحی ایرانی وفد بحریہ کمانڈر ریئر ایڈمرل 'حبیب اللہ سیاری' کی قیادت میں روس کے دارالحکومت میں منعقدہ بین الاقوامی سمندری دفاعی نمائش میں شرکت کے لئے ماسکو کے دورے پر ہے.
بين الاقوامي سمندري دفاعي نمائش روس كے شہر 'سينٹ پيٹرز برگ' ميں منعقد ہورہي ہے.
ايراني وفد كے ايك سنئير ركن بحريہ كے تكنيكي كمانڈر ريئر ايڈمرل عباس زميني نے عالمي سمندري دفاعي نمائش ميں شركت كرنے كو ايك اچھا موقع قرار ديتے ہوئے كہا ہے كہ اس نمائش كے ذريعے سے سمندري دفاع كے لئے نئے فوجي ٹيكنالوجي سے واقف ہوں گے.
انہوں نے مزيد كہا كہ بحريہ كو چاہيے كہ وہ سافٹ وئير اور ہارڈ وئير سامان كي باقاعدہ اپ ڈيٹ كريں.
دريں اثنا، ايران كي طرف سے ايك تجويز پر دفاعي نمائش كے ساتھ بيك وقت ميں بحيرہ كيسپيئن ساحلي رياستوں كي بحريہ كے كمانڈروں كا پہلا اجلاس سينٹ پيٹرز برگ ميں منعقد كا جائے گا.
اس اجلاس ميں بحيرہ كيسپيئن كے ساحلي رياستوں كي بحريہ كے كمانڈر سمندر كي سيكورٹي معاملات پر بات چيت كريں گے.
ايران كے ريئر ايڈمرل حبيب الله سياري روس اور متعدد ديگر علاقائي رياستوں سے اپنے ہم منصبوں كے ساتھ باہمي دلچسپي كے امور پر تبادلہ خيال كريں گے.
سمندري دفاعي نمائش پانج جولائي تك جاري رہے گي.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲